Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 29 · Chapter 243

Visiting the sick

بَابُ عِيَادَةِ النِّسَاءِ الرَّجُلَ الْمَرِيضَ

عورتوں کا بیمار آدمی کی عیادت کرنا

1 hadith in this chapter

534

Al-Adab Al-Mufrad #534

Zaeef

حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ: أَخْبَرَنِي الْوَلِيدُ هُوَ ابْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: رَأَيْتُ أُمَّ الدَّرْدَاءِ، عَلَى رِحَالِهَا أَعْوَادٌ لَيْسَ عَلَيْهَا غِشَاءٌ، عَائِدَةً لِرَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَسْجِدِ مِنَ الْأَنْصَارِ

اردو ترجمہ · Urdu

حارث بن عبید اللہ انصاری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے ام درداء رضی اللہ عنہا کو ایک ایسے کجاوے پر دیکھا جو لکڑی سے بنا ہوا تھا اور اس پر پردہ نہیں تھا وہ اہل مسجد میں سے ایک انصاری کی عیادت کے لیے تشریف لائی تھیں۔ ض