Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 25 · Chapter 208

Extravagance in building

بَابُ الْمُبَذِّرِينَ

فضول خرچ کرنے والے کون؟

2 hadiths in this chapter

448

Al-Adab Al-Mufrad #448

Sahih

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ أَبِي الْعُبَيْدَيْنِ قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ عَنِ الْمُبَذِّرِينَ، قَالَ: الَّذِينَ يُنْفِقُونَ فِي غَيْرِ حَقٍّ

اردو ترجمہ · Urdu

ابو العبیدین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے فضول خرچی کرنے والوں کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا:جو ناحق خرچ کرتے ہیں وہ فضول خرچ ہیں۔‘‘

449

Al-Adab Al-Mufrad #449

Hasan

حَدَّثَنَا عَارِمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: ﴿الْمُبَذِّرِينَ﴾ [الإسراء: 27] ، قَالَ: الْمُبَذِّرِينَ فِي غَيْرِ حَقٍّ

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مبذرین کی تفسیر کے بارے میں مروی ہے کہ اس سے وہ لوگ مراد ہیں جو غیر حق میں خرچ کرتے ہیں۔