Al-Adab Al-Mufrad #432
قَالَ عِيَاضٌ: وَكُنْتُ حَرْبًا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَهْدَيْتُ إِلَيْهِ نَاقَةً، قَبْلَ أَنْ أُسْلِمَ، فَلَمْ يَقْبَلْهَا وَقَالَ: ((إِنِّي أَكْرَهُ زَبْدَ الْمُشْرِكِينَ))
اردو ترجمہ · Urdu
عیاض رضی اللہ عنہ کہتے کہ اسلام لانے سے پہلے جبکہ میں ابھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالف تھا، میں نے ایک اونٹنی آپ کو تحفہ کے طور پر دی تو آپ نے قبول نہ کی اور فرمایا:’’میں مشرکین کا ہدیہ ناپسند کرتا ہوں۔‘‘