Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 16 · Chapter 158

Praise

بَابُ لَا تُكْرِمْ صَدِيقَكَ بِمَا يَشُقُّ عَلَيْهِ

اپنے دوست کا ایسا اکرام نہ کرو جو اس پر گراں گزرے

1 hadith in this chapter

346

Al-Adab Al-Mufrad #346

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ: لَا تُكْرِمْ صَدِيقَكَ بِمَا يَشُقُّ عَلَيْهِ

اردو ترجمہ · Urdu

محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:وہ (سلف)کہتے تھے:اپنے دوست کی اس طرح تکریم نہ کرو جس سے وہ مشقت میں پڑ جائے۔