Al-Adab Al-Mufrad #310
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شَيْبَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي الْفُدَيْكِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: مَا سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ لَاعِنًا أَحَدًا قَطُّ، لَيْسَ إِنْسَانًا. وَكَانَ سَالِمٌ يَقُولُ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((لَا يَنْبَغِي لِلْمُؤْمِنِ أَنْ يَكُونَ لَعَّانًا))
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت سالم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے والد عبداللہ رضی اللہ عنہ کو سوائے ایک آدمی کے کسی پر کبھی لعنت کرتے نہیں سنا۔ اور سالم کہا کرتے تھے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’مومن کے شایان شان نہیں کہ کثرت سے لعن طعن کرے۔‘‘