Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 1 · Chapter 24

Parents

بَابُ: هَلْ يُكَنِّي أَبَاهُ؟

کیا اپنے باپ کو کنیت سے پکارا جاسکتا ہے؟

2 hadiths in this chapter

45

Al-Adab Al-Mufrad #45

Zaeef

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شَيْبَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَحْيَى بْنِ نُبَاتَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ ابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ لَهُ سَالِمٌ: الصَّلَاةَ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ

اردو ترجمہ · Urdu

شہر بن حوشب سے مروی ہے، ہم سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ جا رہے تھے تو ان سے (ان کے بیٹے)سالم نے کہا: ابو عبدالرحمن! نماز کا وقت ہوگیا۔

46

Al-Adab Al-Mufrad #46

Sahih

قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي: الْبُخَارِيَّ: حَدَّثَنَا أَصْحَابُنَا، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَكِنْ أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ قَضَى

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت عبداللہ بن دینار سے روایت ہے، وہ ابن عمر سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے (ایک بار)فرمایا: .لیکن ابو حفص (عمر رضی اللہ عنہ )نے (یہ)فیصلہ کیا۔